About Us

اردو شاعری کی اس چھوٹی سی بزم میں خوش آمدید

یہ حسین بزم چمنزار یوں کہلاتی ہے اس لئے کہلاتی ہے کہ اس میں سخن کے تمام رنگ شامل رہتے ہیں ہماری کوشش ہے کہ آپ تک وہ تمام نکہتیں پہنچیں جو کہ سخن کی خوشبو ہیں
وقت کے ساتھ ساتھ ہم اس بلاگ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے ہمارے ساتھ جڑے رہئے گا

اگر اس صفحے پر آپ کو کوئی غلطی نظر آئے کہیں شاعر کا نام غلط ہو یا کوئی مصرع وزن سے خارج ہو یا کوئی اور غلطی نظر آئے تو ضرور تصحیح فرمائیے گا

کوئی غزل یا نظم آپ کے پاس دستیاب نہ ہو تو اس کی فرمائش کر سکتے ہیں ہم حتی المقدور آپ کی فرمائشیں پوری کرنے کی کوشش کریں گے

Raabte karen

Advertisements

5 thoughts on “About Us

  1. Sidra Safdar Durrani

    Congrats Dear Its a very great initiative step that u’ve taken. May Allah SWT helps u to do ur best in this aspect.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s